Privacy Policy

Privacy Policy

Your privacy is very important to us. At Gizmotic, we ensure your personal data is kept secure and confidential.

Information We Collect

  • Your name, phone number, and delivery address
  • Your email address (for order updates and promotions)
  • Payment method details (not saved on our servers)

How We Use Your Data

  • To process your orders
  • To keep you updated with your order status
  • To improve our service and website experience

Data Protection

We use secure technologies and encrypted connections to protect your information. We do not sell or share your data with third parties.

Your Consent

By using our website, you agree to our privacy policy and how we handle your data.


پرائیویسی پالیسی

آپ کی پرائیویسی ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ GizmoticPK پر ہم آپ کی ذاتی معلومات کو محفوظ اور رازداری سے رکھنا یقینی بناتے ہیں۔

ہم کون سی معلومات حاصل کرتے ہیں:

  • آپ کا نام، فون نمبر، اور ڈیلیوری ایڈریس
  • آپ کا ای میل ایڈریس (آرڈر اپڈیٹس اور پروموشنز کے لیے)
  • ادائیگی کی تفصیلات (ہم اپنے سرور پر محفوظ نہیں کرتے)

ہم آپ کی معلومات کیسے استعمال کرتے ہیں:

  • آپ کے آرڈر کی پراسیسنگ کے لیے
  • آپ کو آرڈر کی اپڈیٹس دینے کے لیے
  • ہماری سروس اور ویب سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے

ڈیٹا کا تحفظ: ہم جدید سیکیورٹی ٹیکنالوجیز اور انکرپٹڈ کنکشنز کا استعمال کرتے ہیں تاکہ آپ کی معلومات محفوظ رہیں۔ ہم آپ کی معلومات کو کسی تیسرے فریق کے ساتھ شیئر یا فروخت نہیں کرتے۔

آپ کی رضا مندی: ہماری ویب سائٹ استعمال کرتے ہوئے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔